14 مارچ 2011 - 20:30

اکر گاؤں سترہ کے قریب واقع ہے جہاں سعودی فورسز نے اب تک پانچ شہریوں کو گولی مار کر شہید کردیا ہے جبکہ دو سعودی فوجی بھی مارے گئے ہیں اور 100 سعودی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔